انسداد پولیو مہم کے دوران 5سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلواناہماری ذمہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ فروری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:12:55 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:12:55 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:07:16 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:05:40 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:04:01 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:04:01 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:04:01 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 17:41:30 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 17:41:30 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 17:41:30 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 17:40:23
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2017 - 13:18:22 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:25:13 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:51:32 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:51:44 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:59:23 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:59:23 پشاور کی مزید خبریں

انسداد پولیو مہم کے دوران 5سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلواناہماری ذمہ داری ہے،نثار احمد خان

آنے والی پولیو مہم کے دوران 3لاکھ 9ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلوانے کا ہدف پورا کیا جائیگا، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 فروری۔2016ء)ڈپٹی کمشنر ڈیرہ نثار احمد خان نے کہا ہے کہ انسداد پولیو مہم کے دوران 5سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلوانا دراصل ایک مقدس فریضے کی تکمیل میں انتظامیہ کی کوششوں میں ہاتھ بٹانا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اپنے دفتر میں اس ماہ کی 15تاریخ سے شروع ہونے والی سہ روزہ پولیو مہم کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

اجلاس میں ڈی ایچ او، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ، اسسٹنٹ پولیٹکل ایجنٹ ایف آر، ای پی آئی کے انچارج، ڈبلیو ایچ او کے نمائندوں، اسسٹنٹ کمشنر پہاڑپور، کلاچی، سرکاری محکموں کے افسران و نمائندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر اجلاس کو بتایا گیا کہ آنے والی پولیو مہم کے دوران 3لاکھ 9ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلوانے کا ہدف پورا کیا جائیگا۔

جبکہ اس مقصد کیلئے 196موبائل، 843ٹرانزٹ اور56فکسڈٹیمیں تشکیل دی جا رہی ہیں جو 5سال تک کی عمر کے بچو ں کو مہم کے دوران گھر گھر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/02/2016 - 18:04:01 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان