آئی جی خیبرپختونخو انے دو ایس پیز اورد وڈی ایس پیز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 16:49:55 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 16:49:12 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 16:49:12 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 16:49:12 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 16:48:30 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 16:48:30 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 16:48:30 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 16:47:20 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 16:47:20 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 16:47:20 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 16:46:31
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

آئی جی خیبرپختونخو انے دو ایس پیز اورد وڈی ایس پیز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 فروری۔2016ء)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختون خوا ناصر خان دُرانی نے دو ایس پیز اورد وڈی ایس پیز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔سنٹرل پولیس آفیس پشاور سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ایس پی انوسٹی گیشن بٹگرام عبدالمجید آفریدی کو تبدیل کرکے ایس پی ایلیٹ فورس ہزارہ ، ایس پی انکوائری اینڈ انسپکشن سی پی اُومحمد جاوید کو ڈائریکٹر سی پی سی یونیورسٹی کیمپس پشاور ، قائمقام ڈی پی اُو لوئرکوہستان افتخار احمد کوقائمقام ایس پی انوسٹی گیشن بٹگرام اور قائمقام ایس پی ایلیٹ فورس ہزارہ جاوید اقبال کو تبدیل کرکے قائمقام ایڈیشنل ایس پی کوہاٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔ یہ اعلامیہ فوری طور پرنافذ العمل ہوگا۔

10/02/2016 - 16:48:30 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان