یکہ توت میں بم ڈسپوزل یونٹ نے دستی بم ناکارہ بنادیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 14:47:26 وقت اشاعت: 09/02/2016 - 14:47:26 وقت اشاعت: 09/02/2016 - 14:46:27 وقت اشاعت: 09/02/2016 - 14:46:27 وقت اشاعت: 09/02/2016 - 14:37:09 وقت اشاعت: 09/02/2016 - 14:37:09 وقت اشاعت: 09/02/2016 - 14:37:09 وقت اشاعت: 09/02/2016 - 14:36:56 وقت اشاعت: 09/02/2016 - 14:34:13 وقت اشاعت: 09/02/2016 - 14:34:12 وقت اشاعت: 09/02/2016 - 14:34:12
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

یکہ توت میں بم ڈسپوزل یونٹ نے دستی بم ناکارہ بنادیا

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 فروری۔2016ء) پشاور کے علاقہ یکہ توت میں بم ڈسپوزل یونٹ نے دستی بم ناکارہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق یکہ توت کے علاقہ میں ایک گھر کے باہر نامعلوم شرپسندو ں نے دستی بم پھینکا۔ جو خوش قسمتی سے پھٹ نہ سکا۔

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/02/2016 - 14:37:09 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان