ضلعی انتظامیہ کا ٹریفک پولیس کے ساتھ شعبہ بازار اور ڈبگری میں مشترکہ آپریشن۔28 ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/02/2016 - 22:46:06 وقت اشاعت: 08/02/2016 - 22:40:37 وقت اشاعت: 08/02/2016 - 22:40:37 وقت اشاعت: 08/02/2016 - 22:39:26 وقت اشاعت: 08/02/2016 - 22:39:26 وقت اشاعت: 08/02/2016 - 22:39:26 وقت اشاعت: 08/02/2016 - 22:38:10 وقت اشاعت: 08/02/2016 - 22:38:10 وقت اشاعت: 08/02/2016 - 22:38:10 وقت اشاعت: 08/02/2016 - 21:59:37 وقت اشاعت: 08/02/2016 - 21:58:39
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

ضلعی انتظامیہ کا ٹریفک پولیس کے ساتھ شعبہ بازار اور ڈبگری میں مشترکہ آپریشن۔28 افراد جیل منتقل

پشاور۔08 فروری( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 فروری۔2016ء )ضلعی انتظامیہ نے ٹریفک پولیس کی مدد سے شعبہ بازار اور ڈبگری میں غیر قانونی تجاوزات مافیا کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے28 افراد کو گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض خان محسود کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بشیر احمد نے ٹریفک پولیس کی مدد سے شعبہ بازار اور ڈبگری میں غیر قانونی تجاوزات مافیا کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 28 افراد کو گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/02/2016 - 22:39:26 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان