تحریک انصاف کی حکومت مکمل طورپر ناکامی ہوچکی ہیں۔ ارباب فہیم خان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/02/2016 - 18:16:00 وقت اشاعت: 08/02/2016 - 18:11:47 وقت اشاعت: 08/02/2016 - 18:06:14 وقت اشاعت: 08/02/2016 - 18:02:19 وقت اشاعت: 08/02/2016 - 17:43:40 وقت اشاعت: 08/02/2016 - 17:43:40 وقت اشاعت: 08/02/2016 - 17:40:34 وقت اشاعت: 08/02/2016 - 17:38:22 وقت اشاعت: 08/02/2016 - 17:38:22 وقت اشاعت: 08/02/2016 - 17:38:22 وقت اشاعت: 08/02/2016 - 17:25:15
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

تحریک انصاف کی حکومت مکمل طورپر ناکامی ہوچکی ہیں۔ ارباب فہیم خان

یونین کونسل چیئرمین کو فنڈز جاری نہ کیا گیا تو یونین کونسل چیئرمین اور عوام کے ساتھ بنی گالا کا رُخ کریں گے، وفد سے بات چیت

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 فروری۔2016ء)پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع پشاور کے سینئر نائب صدر ارباب فہیم خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت صوبے میں مکمل طورپر نہ کام ہوچکی ہیں اگر صوبائی حکومت بلدیاتی الیکشن نہیں کرارہ سکتے تھے نہیں کرنا چاہیے تھا ۔ انہوں نے کہاکہ ویلیج کونسل چیئرمین کو فنڈز نہیں دے دسکتے تو بلدیاتی الیکشن کا کیا مطالبہ تھا۔

صوبائی حکومت پنجاب حکومت سے نقل کررہی ہیں لیکن نقل میں بھی تحریک انصاف کی حکومت نہ ہوچکی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے علاقہ بدھائی کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ وفد سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگلے الیکشن میں مسلم لیگ (ن) انجینئر امیر مقام کی قیادت میں صوبے میں بڑی کامیابی حاصل کریگی کیونکہ صوبائی حکومت اور ان کے ایم پی ایز ، ایم پی ایز اپنے اپنے حلقوں کے عوام سے غائب ہوچکے ہے اور علاقہ بدھائی کو تاریکی میں ڈوب کر چھوڑ دیا ۔

انہوں نے کہاکہ علاقہ بدھائی کے عوام اس دور میں بھی لکڑی

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/02/2016 - 17:43:40 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان