اقصا دی راہداری سے ہزارہ ڈویژن میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی،سردار مہتاب احمد

برہان سے حو یلیاں تک موٹر وے30دسمبرتک مکمل کیا جا ئے گا گزشتہ ادورا میں ٹمبر ما فیا نے جنگلا ت کو تبا ہ کیا،صو با ئی حکو مت دہی علا قوں میں بچیوں کے تعلیمی ادا رے قا ئم کر ے، قبا لی عوا م با شعور ہو چکے ہیں،گو رنر خیبر پختونخوا کا شجر کا ری مہم اور جلسہ عا م سے خطا ب

ہفتہ 6 فروری 2016 22:06

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 فروری۔2016ء) گو رنر خیبر پختونخوا سردار مہتا ب احمد خا ن نے کہا ہے کہ پا ک چین اقصا دی راہداری سے ہزارہ ڈویژن میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔ برہان سے حو یلیاں تک موٹر وے30دسمبرتک مکمل کیا جا ئے گا۔گزشتہ ادورا میں ٹمبر ما فیا نے جنگلا ت کو تبا ہ کیا۔صو با ئی حکو مت دہی علا قوں میں بچیوں کے تعلیمی ادا رے قا ئم کر ے، قبا لی عوا م با شعور ہو چکے ہیں۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ہفتہ کے روز ے ایبٹ آباد کے علاقے یو نیں کو نسل با نڈہ پیر خا ن کے گا ؤ ں بیسا لہ میں سو نا می بیلن ٹریز کے تحت پودا لگا کر شجر کا ری مہم اور جلسہ عا م سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پو ممر صو با ئی اسمبلی سردار فرید خا ن سا بق صو با ئی وزراء علی افضل خا ن جدون ،ایو ب خا ن آفریدی ،سردار شمعو ن یا ر خا ن اور ملک مہا بت اعوا ن بھی مو جود تھے سیکریٹری جنگلا ت خیبر پختو نخوا نزر شا ہ اور ڈا کٹر جہا نگیر نے بھی خطا ب کیا ۔

(جاری ہے)

گور نر خیبر پختو نخوا سردار مہتا ب احمد خان نے کہا کہ کسی بھی ترقی کا دارو مدار سڑکو ں سے ہے وزیر اعظم پا کستا ں محمد نواز شریف ہزارة ڈویژن سے محبت سے کا ثبو ت دیتے ہو ئے ہزارہ مو ٹر وے منصو بہ شروع کیاجس سے ہزارہ کی تعمیر و ترقی میں مدد ملے گی وزیر اعظم پا کستا ن نواز شریف کی ہدا یت پر ہزارہ مو ٹر وے کا فیز ون30دسمبر کو مکمل کر دیا جا ئے گا جب کہ فیز ٹو حو یلیا ں تا ما نسہرہ اور ما نسہرہ سے تھا کو ٹ کا جلد افتتا ح ہو گا جو دو سا لو ں میں مکمل ہو گاایبٹ آباد شہر میں بڑ ھتے ہو ئے ٹریفک کے مسا ئل کے پیش نظر فوارہ چو ک تا ایبٹ آبا پبلک سکو ل تک وزیر پا کستا ن محمد نواز شریف نے این ایچ کے کو سڑک کی کشادگی کے احکا ما ت جا ری کر دئے ہیں بجلی گیس اور ٹیلی فو ں لا ئنو ں سمیت دیگر مسائل بھی حل کیے جائیں گئے بہت جلد ایبٹ وٴباد شہر کے عوا م کو ٹریفک کے اس شدید مسلے سے نجا ت مل جا ئے گی جس میں جہا ن ضرو رت ہو گی فلا ئی اور اور انڈر پا س بھی تعمیر کئے جا ئیں گے۔

انہو ں نے مزید کہا کہ پا کستا ن چین اقتصا دی را ہ دا ری میں ہزارہ ڈویژن سمیتصو بہ خیبر پختو نخوا میں روز گا ر کے مواقع میسر آئیگے حو یلیا ن اور بالڈھیرمیں ڈرا ئی پورٹ سے ہزارہ کے لو گو ں کو جہا ں کا رو با ری مواقع میسر آئنگے وہا ں روز گا ر کے مواقع میسر ہو بگے۔ انہو ن نے کہا کہ توا نا ئی بحرا ن کا خا تمہحکو متی تر جی حا ت میں شا مل ہے با شا اور دا سو ڈیم پر جلد کا م کا آغاز ہو گا۔

انہو ں نے کہا کہ ہزارہ کی ترقی اور خو بصو رتی جنگلا ت کی بدو لت ہے محکمہ جنگلا ت کہ نا اہلی کے با عث ٹمبر ما فیا نے ہزارہ کے جنگلا ت کو تبا ہ کیا محکمہ جنگلا ت جس طر ح ہر سا ل لا کھو ں پو دے لگا تا ہے لیکن ان کی دیکھ بھا ل نہ ہو نے کے با عث ان میں سیکڑوں پو دے بھی پروان نہیں چڑتے جس میں جہا ں عوا م کا قصور ہے وہا ں محکمہ جنگلا ت کا ان سے کہیں گنا زیادہ قصور ہے ۔

انہو ن نے کہا کہ جنگلا ت کی بے پنا ہ کٹا ئی سے مو سمی اثرا ت میں تبدیلی کے سا تھ سا تھ وہا ں پر با رشو ں سے فلڈ کی صورت میں سیلا ب کی وجہ سے ہزارو ں ایکڑ اراضی تبا ہ ہو تی ہے جس سے عوا م کو لا کھو ں کا نا تلا فی نقصا ن ہو تا ہے محکمہ جنگلا ت صو بہ کو سر سبز و شا دا ب بنا نے کے لئیجنگلا ت کے فروغ لے لئے اقدا ما ت اٹھا ئے اور لگا ئے جا نے وا لے پو دوں کی حفا ظت بھی کر ے۔انہو ں نے کہا کہ تر نوا ئی دیسا لہ 10کلو میٹر سڑکو ں کو پختہ اور4کلو میٹر نئی سڑکو ں کی تعمیر کا اعلا ن کیا تقریب سے سیکریٹری جنگلا ت نزر شا ہ نے خطا ب میں جنگلا ت اور اسکی افا دیت پر رو شنی ڈا لی جب کہ ڈا کٹر جہا نگیر نے گور نر خیبر پختو نخوا کو علا قے کے مسا ئل کے حوا لے سے سپاسنا مہ پیش کیا

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں