پشاور،فقیرآباد میں سرچ آپریشن، 31 افراد گرفتار، 13 افغان باشندے شامل، اسلحہ برآمد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 11:55:40 وقت اشاعت: 05/02/2016 - 11:47:11 وقت اشاعت: 05/02/2016 - 11:44:09 وقت اشاعت: 05/02/2016 - 11:39:47 وقت اشاعت: 05/02/2016 - 11:38:02 وقت اشاعت: 05/02/2016 - 11:38:02 وقت اشاعت: 05/02/2016 - 11:37:06 وقت اشاعت: 05/02/2016 - 11:37:06 وقت اشاعت: 05/02/2016 - 11:37:06 وقت اشاعت: 05/02/2016 - 11:36:20 وقت اشاعت: 05/02/2016 - 11:36:20
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور،فقیرآباد میں سرچ آپریشن، 31 افراد گرفتار، 13 افغان باشندے شامل، اسلحہ برآمد

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05 فروری۔2016ء) پشاور کے رہائشی علاقہ فقیر آباد میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن میں 31 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ہونے والوں میں 13 افغان باشندے بھی شامل تھے۔ پشاور کے رہائشی علاقوں میں سماج دشمن عناصر اور مشتبہ افراد کی گرفتاری کے لئے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا سلسلہ جاری رہا۔ فقیرآباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن میں غیرقانونی طور پر مقیم 13 افغان باشندوں اور 20 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار افراد سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ۔

05/02/2016 - 11:38:02 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان