چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے مختلف اضلاع کے24ججز کے تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ فروری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 22:40:11 وقت اشاعت: 03/02/2016 - 22:40:11 وقت اشاعت: 03/02/2016 - 22:38:55 وقت اشاعت: 03/02/2016 - 22:38:55 وقت اشاعت: 03/02/2016 - 22:38:55 وقت اشاعت: 03/02/2016 - 22:37:43 وقت اشاعت: 03/02/2016 - 22:37:43 وقت اشاعت: 03/02/2016 - 22:37:43 وقت اشاعت: 03/02/2016 - 22:35:46 وقت اشاعت: 03/02/2016 - 22:35:46 وقت اشاعت: 03/02/2016 - 22:35:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے مختلف اضلاع کے24ججز کے تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 فروری۔2016ء )چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا نے مختلف اضلاع کے24ججز کے تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ کے دفتر سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق فاضل چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم ججز کے پینل نے احکامات جاری کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج انورعلی خان کووفاقی ریپاٹریشن سوات سے تبدیل کرکے ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ؍ضلع قاضی،ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج محمدطارق کوسوات سے ایڈیشنل رجسٹرارایڈمن پشاورہائی کورٹ،ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ؍ایڈیشنل رجسٹرارایڈمن اظہرخان کوپشاورہائی کورٹ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج پشاورہائی کورٹ ،ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ؍انچارج این جے پی آئی سی اختیارخان کوپشاورہائی کورٹ سے ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ؍ضلع قاضی ملاکنڈ،ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ؍ایڈیشنل رجسٹرارسہیل شیرازنورکوپشاورہائی کورٹ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ؍ضلع قاضی لوئردیر،ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ؍ضلع قاضی محمدزبیرکولوئردیرلیگل ڈرافٹسمین پشاورہائی کورٹ،ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ؍لیگل ڈرافٹسمین انعام اﷲ وزیرکوپشاورہائی کورٹ سے انچارج این جے پی آئی سی پشاورہائی کورٹ ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کاشف ندیم کوڈی آئی خان سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج مردان،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج آصف رشیدکوصوابی سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ایبٹ آباد،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن حاجرہ رحیم کوایبٹ آبادسے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

03/02/2016 - 22:37:43 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان