امن وامان کے قیام کیلئے خیبرپختونخوا پولیس فورس میں مثالی جدوجہد کی ہے،محمود ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ فروری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 18:02:17 وقت اشاعت: 03/02/2016 - 18:02:17 وقت اشاعت: 03/02/2016 - 18:00:49 وقت اشاعت: 03/02/2016 - 18:00:49 وقت اشاعت: 03/02/2016 - 18:00:49 وقت اشاعت: 03/02/2016 - 17:59:35 وقت اشاعت: 03/02/2016 - 17:59:35 وقت اشاعت: 03/02/2016 - 17:59:35 وقت اشاعت: 03/02/2016 - 17:58:34 وقت اشاعت: 03/02/2016 - 17:49:37 وقت اشاعت: 03/02/2016 - 17:46:54
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

امن وامان کے قیام کیلئے خیبرپختونخوا پولیس فورس میں مثالی جدوجہد کی ہے،محمود خان

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 فروری۔2016ء)خیبرپختونخواکے وزیر داخلہ وقبائلی امورمحمود خان نے کہا ہے کہ صوبے میں امن وامان کے قیام کے لئے ہمارے پولیس افسروں اور نوجوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے بہادری کی نئی تاریخ رقم کی ہے اورپولیس فورس کے جوانوں کی اس جرات اوردلیری پرہمیں فخر ہے اورامید ہے کہ صوبے میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے اپنی اس شاندار روایات کو برقرار رکھیں گے۔

ان خیالات کااظہار انہوں نے سنٹرل پولیس آفس پشاور میں ان کے اعزاز میں دیئے گئے ایک استقبالیہ تقریب کے موقع پر پولیس افسروں اور جوانوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا ناصر درانی نے صوبائی وزیر کو پولیس کی کامیابوں اوردیگر امور کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی انہوں نے بتایا کہ پولیس میں بھرتیاں این ٹی ایس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

03/02/2016 - 17:59:35 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان