پاکستان قومی وطن پارٹی مینارٹی ونگ کا اجلاس

شہید حیات محمد خان شیرپاؤ کی برسی میں شرکت کرنے انتظامات کا جائزہ

منگل 2 فروری 2016 20:15

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 فروری۔2016ء) پاکستان قومی وطن پارٹی مینارٹی ونگ کا ایک اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر کے ایگزیکٹو باڈی کے ممبران نے بھرپور شرکت کی۔

(جاری ہے)

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر پاکستان قومی وطن پارٹی نے شہید حیات محمد خان شیرپاؤ کی برسی میں شرکت کرنے انتظامات کا جائزہ لیا جس میں ممبران نے مرکزی صدر کو کئے گئے انتظامات کے بارے میں بتایا گیا جس پر مرکزی صدر پاکستان قومی وطن پارٹی منیر گل نے اطمینان کا اظہار کیا جس میں بڑی تعداد میں پارٹی کارکنان نے شہید حیات محمد خان شیرپاؤ کی برسی میں شرکت کا اعادہ کیا

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں