پشاور، کالعدم تنظیم کا سہولت کار گرفتار ، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد
منگل 2 فروری 2016 16:58
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 فروری۔2016ء) پشاور میں محکمہ انسداد دہشت گردی مردان ریجن نے کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کا سہولت کارگو گرفتار کر لیا گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کر لیا گیا ۔
(جاری ہے)
نوشہرہ کے علاقے شوبرہ چوک میں محکمہ انسداد دہشت گردی مردان ریجن نے خفیہ اطلاع ملنے پر بروقت کاررواء کر کے کالعدم تنظیم کا سہولت کار احمد علی کو گرفتار کر لیا گیا ۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے دستی بم ، پستول اور متعدد کارتوس بھی برآمد کر کے سی ٹی ڈی نے اپنے قبضے میں لے لئے گئے ۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم احمد علی کالعدم تنظیم کا رکن ہے اور متعدد کارروائیوں میں سہولت کار کے طور پر کام کرتا ہے سی ٹی ڈی کے ملزم کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
مجوزہ صوبائی صحت پالیسی میں تمباکو کنٹرول شامل کرنیکا مطالبہ
سیکرٹری لائیو سٹاک خیبر پختونخوا سے اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کے سربراہ فرخ تویروف ..
قانون سازی عوام اور ملکی مفاد میں کی جائے‘ فائق شاہ
سیلاب متاثرین ، پنجاب حکومت کی طرف سے مہیا فوڈ پیکیج تقسیم
ملاکنڈ ٹیکس فری زون ، عوام و تاجروں کی حمایت کرینگے ، عنایت اللہ
امن و امان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے، پروفیسر ابراہیم
پیٹرول ڈیلرز کا غیر قانونی ڈبہ سٹیشنوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
مئی سانحہ پاکستان کی بنیادی اساس پر حملہ تھا ‘ اختیار ولی خان
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات بارے اجلاس ،بریفنگ دی گئی
ترقی کے اس دور میں طلبا کیساتھ طالبات کو بھی سکلڈ ایجوکیشن سے آراستہ کرنا وقت کا تقاضا ہے ،مینا خان ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا