پشاور کے غیورعوام کامیاب فیسٹیول پر تمام ذمہ داران اور قائدین مبارکباد کے مستحقہیں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 17:45:28 وقت اشاعت: 31/01/2016 - 17:45:28 وقت اشاعت: 31/01/2016 - 17:44:09 وقت اشاعت: 31/01/2016 - 17:44:09 وقت اشاعت: 31/01/2016 - 17:44:08 وقت اشاعت: 31/01/2016 - 17:42:52 وقت اشاعت: 31/01/2016 - 17:42:52 وقت اشاعت: 31/01/2016 - 17:42:52 وقت اشاعت: 31/01/2016 - 17:41:38 وقت اشاعت: 31/01/2016 - 17:41:38 وقت اشاعت: 31/01/2016 - 17:41:38
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور کے غیورعوام کامیاب فیسٹیول پر تمام ذمہ داران اور قائدین مبارکباد کے مستحقہیں ،سید جماعت علی شاہ

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31 جنوری۔2016ء)جے آئی کے زیر اہتمام یوتھ فیسٹیول کے سلسلے میں تقسیم انعامات کا پروگرام ضلعی ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوا۔ جس میں صدر جے آئی یوتھ پشاور حافظ حمیداللہ ، صدر الخدمت فاؤنڈ یشن پشاور ملک پرویز خان ، امیر جماعت اسلامی ٹاؤن ون سرج الدین قریشی ، صدر جے آئی یوتھ ٹاؤن ون نورغلام آفریدی ، جماعت اسلامی کے مرکزی میڈیا کوارڈنیٹر برائے خیبرپختونخوا سید جماعت علی شاہ اور دیگر ذمہ داران نے فیسٹیول کے موقع پر مختلف مقابلوں میں فسٹ ، سیکنڈ اور تھر یڈ پوزیشن پر آنے والے نوجوان اور صحافی برادری کے خوش نصیب نوجوانوں میں انعامات تقسیم کیئے گئے ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

31/01/2016 - 17:42:52 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان