اوپن یونیورسٹی میں تعلیم پردوروزہ بین الاقوامی کانفرنس کل شروع ہوگی
700سے زائد ملکی و غیر ملکی ماہرین تعلیم شرکت کریں گے امریکہ کینیڈا اور دیگر ممالک کے پروفیسرز لیکچرز دیں گے
اتوار 31 جنوری 2016 15:43
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جنوری۔2016ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تعلیم کے موضوع پردوروزہ بین الاقوامی کانفرنس کل منگل 2 فروری کو شروع ہوگی۔ کانفرنس کی افتتاحی تقریب 2۔فروری کو یونیورسٹی کے ڈبلیو ایمذذی آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی افتتاحی تقریب کی صدارت کریں گے۔ کانفرنس میں700۔
سے زائد ملکی و غیر ملکی ماہرین تعلیم شرکت کریں گے۔ کانفرنس میں امریکہ کی مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر لین فنڈلراور کینیڈا کی یونیورسٹی ڈی مونٹریل کے پروفیسر جین ہچی اور دیگر ممالک کے سینئر ماہرین تعلیم لیکچر دیں گے۔ کانفرنس کا اہتمام یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ایجوکیشن کررہی ہے جس میں رسمی غیر رسمی اور خصوصی تعلیم کے ثانوی سے اعلیٰ سطح کے متنوع موضوعات زیر بحث آئیں گے ۔(جاری ہے)
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سوشل میڈیا پر ماں بچوں کی وائرل ویڈیو کا نوٹس،خاتون کو بچوں سمیت سوشل ویلفیئر کے بحالی مرکز منتقل کر ..
لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی انتظامیہ نے اسسٹنٹ کمشنر متنی شاہد اللہ کے رویئے کے خلاف سیکرٹری صحت محمود اسلم ..
سانحہ 9 مئی کا ایک سال مکمل ہو گیا، توڑ پھوڑ نے حملہ آوروں کا مکروہ چہرہ قوم کے سامنے بے نقاب کر دیا
ری ماڈلنگ آف ورسک کینال سسٹم منصوبہ کی بروقت تکمیل کے لئے تمام اقدامات اٹھائیں گے،صوبائی وزیر آبپاشی
}مسمار دکانوں کا معاوضہ فی الفور ادا کیا جائے ‘ میرانشاہ تاجران
oبلا جواز موبائل سٹیٹس بلاک کرنے کیخلاف احتجاج کا اعلان
/وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کی سربراہی میں انسٹیٹیوٹ ..
yوائرل ویڈیو ‘ شادی پیر میں خاتون بچوں سمیت بحالی مرکز منتقل
ض*ایڈورڈز کالج پشاور شعبہ لاء کے طلبہ پہلے سمسٹر کے امتحان سے تا حال محروم
wغیر قانونی گرفتاری ‘ پنجاب پولیس کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
}اے این پی کا اوور سیز باشندوں کیلئے خارجہ امور کمیٹی کا اعلان
wبانی پی ٹی آئی رہائی ‘ پشاور پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ