پشاور پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 38 مشتبہ افراد گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 13:01:24 وقت اشاعت: 31/01/2016 - 13:00:07 وقت اشاعت: 31/01/2016 - 13:00:07 وقت اشاعت: 31/01/2016 - 13:00:07 وقت اشاعت: 31/01/2016 - 11:50:03 وقت اشاعت: 31/01/2016 - 11:50:03 وقت اشاعت: 31/01/2016 - 11:50:03 وقت اشاعت: 31/01/2016 - 11:48:56 وقت اشاعت: 31/01/2016 - 11:48:56 وقت اشاعت: 31/01/2016 - 11:48:56 وقت اشاعت: 31/01/2016 - 11:47:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 38 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31 جنوری۔2016ء )پشاور میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 8 افغانیوں سمیت 38 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ مویشی فارم پر دستی بم کے حملے میں فارم کو جزوی نقصان پہنچا۔ پہاڑی پورہ کے علاقوں غریب آباد اور فیروز آباد میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 8 افغانیوں سمیت 38 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

31/01/2016 - 11:50:03 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان