پیسکوحکام نے پروموشن بورڈ کی منظوری سے پسکوفنانس کے دو افسران کی ترقی کا اعلامیہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 27/01/2016 - 21:37:42 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 21:27:27 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 21:27:20 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 21:25:44 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 21:25:44 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 21:21:50 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 21:14:57 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 21:14:57 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 21:00:41 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 20:59:46 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 20:48:06
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پیسکوحکام نے پروموشن بورڈ کی منظوری سے پسکوفنانس کے دو افسران کی ترقی کا اعلامیہ جاری کردیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 جنوری۔2016ء)پیسکوحکام نے پروموشن بورڈ کی منظوری سے پسکوفنانس کے دو افسران کی ترقی کا اعلامیہ جاری کردیا ہے ۔اعلامیہ کے مطابق نورابصرکوترقی دیکر ڈپٹی ڈائریکٹر کارپوریٹ اکاؤنٹس(بی پی ایس 18) فنانس پسکوہیڈکوارٹرز جبکہ سیدوقاراحمد کو ترقی دیکر ڈپٹی ڈائریکٹراکاؤنٹس(بی پی ایس 18)فنانس پسکوہیڈکوارٹرز تعینات کیا گیا ہے۔

27/01/2016 - 21:21:50 :وقت اشاعت