پشاور ، پولیس اور سیکیورٹی فورسزکی کارروائی 43 مشتبہ افراد گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 27/01/2016 - 17:43:35 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 17:43:35 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 17:43:35 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 17:41:44 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 17:41:44 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 17:28:54 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 17:27:50 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 17:27:50 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 17:26:04 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 17:25:59 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 17:25:59
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور ، پولیس اور سیکیورٹی فورسزکی کارروائی 43 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 جنوری۔2016ء) پشاور میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے 43 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا اور زیر حراست افراد سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا میڈیا رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز پشاور کے علاقے میتھرا میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کر کے 43 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔ گھروں کی تلاشی کے دوران زیر حراست مشتبہ افراد کے قبضے سے 4 کلاشنکوف اور 2 پسٹلز بھی برآمد کر لی ۔ سیکیورٹی فورسز نے 43 مشتبہ افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تفتیش کا عمل شروع کر دیا

27/01/2016 - 17:28:54 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان