باچا خان یونیورسٹی حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے، آئی جی خیبر پی کے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 27/01/2016 - 17:15:23 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 17:13:11 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 17:13:11 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 17:03:41 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 17:02:40 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 17:02:40 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 17:00:39 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 16:57:03 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 16:55:15 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 16:54:52 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 16:54:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

باچا خان یونیورسٹی حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے، آئی جی خیبر پی کے

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 جنوری۔2016ء) آئی جی خیبر پختونخوا ناصر خان درانی نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے ، دشمن ہمارے نہتے طالبعلموں کو نشانہ بنا رہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کے روز پشاور میں نیب کے دفتر کے دورے کے دوران کیا ۔ آئی جی خیبر پختونخوا ناصر خان درانی کا کہنا تھا کہ باچا خان یونیورسٹی حملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ حملہ بیرونی طاقتوں نے کروایا ہے انہوں نے کہا کہ ملک دشمن عناصر سے لڑنے کیلئے پوری قوم کو متحد ہونا پڑے گا انہوں نے کہا کہ صوبے بھر کے سکولوں کی سکیورٹی کے لئے خصوصی اقدامات اٹھا رہے ہیں

27/01/2016 - 17:02:40 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان