پشاور ، حیات آباد میں نوجوان نے لڑکی کو قتل کرکے زندگی کا خاتمہ کرلیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 27/01/2016 - 13:44:16 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 13:42:41 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 13:42:41 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 13:39:38 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 13:36:17 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 13:36:17 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 13:35:15 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 13:35:15 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 13:33:15 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 13:33:15 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 13:33:15
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور ، حیات آباد میں نوجوان نے لڑکی کو قتل کرکے زندگی کا خاتمہ کرلیا

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 جنوری۔2016ء) پشاور کے علاقے حیات آباد میں نوجوان نے فائرنگ کرکے لڑکی کو قتل کردیا‘ نوجوان نے لڑکی کو قتل کرنے کے بعد اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ حیات آباد کے علاقے میں پیش آیا جہاں پر ایک نوجوان نے رشتہ کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے مسماة (ح) کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ ملزم نے بعد میں خود کو بھی گولی مار دی۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آلہ قتل برآمد کرلیا جبکہ مزید شواہد اکٹھے کرنے کے بعد ایف آئی آر درج کی جائے گی۔

27/01/2016 - 13:36:17 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان