پشاور کے علاقے خزانہ میں فائرنگ ، پولیس اہلکارزخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 27/01/2016 - 11:34:56 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 11:23:19 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 11:09:27 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 11:08:32 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 11:08:32 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 11:07:29 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 11:07:29 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 11:07:29 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 11:06:54 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 11:06:54 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 11:04:26
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور کے علاقے خزانہ میں فائرنگ ، پولیس اہلکارزخمی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 جنوری۔2016ء )پشاورکے نواحی علاقہ خزانہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکارزخمی ہوگیا۔ پولیس اہلکار کو طبی امداد کیلئے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیاگیا ۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کاواقعہ خزانہ بائی پاس کے قریب ہوا۔ منظور شاہ نامی پولیس اہلکار پر فائرنگ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں اہلکار ذخمی ہوگیا۔ زخمی اہلکار کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق فائرنگ ایک حملہ آورنے کی،جو فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیاہے۔ ملزم کی گرفتاری کے لئے قریبی علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن جاری رہا۔زخمی اہلکار نوشہرہ میں تعینات تھا تاہم اس کی رہائش پشاور میں تھی۔

27/01/2016 - 11:07:29 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان