حکومت کڈنی ہسپتال حیات آبادہسپتال انتظامیہ کے نامناسب رویے کانوٹس لے کرانکے ساتھ ہونے والی زیادتی کاازالہ کریں،عمر علی
منگل 26 جنوری 2016 21:57
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء)لوئردیرکے رہائشی عمرعلی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا،وزیرصحت اوردیگرحکام بالاسے مطالبہ کیا ہے کہ کڈنی ہسپتال حیات آبادکے عملہ بیوی کا آپریشن کرانے میں لیت و لعل سے کام لے رہے ہیں۔
(جاری ہے)
گزشتہ روزپشاورپریس کلب میں صحافی نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے عمرعلی کاکہناتھاکہ اسکی بیوی جوگردوں کے مرض میں مبتلاہے 30نومبر2015ء کوکڈنی ہسپتال حیات آبادانتظامیہ نے انہیں 25جنوری کوآپریشن کیلئے وقت دیاجب وہ مقررہ دن ہسپتال پہنچے توانہیں کہاگیاکہ ٹیسٹ وغیرہ اورآپریشن کیلئے سامان خریدکر 26جنوری کوصبح آٹھ بجے آپریشن کیلئے آجائے جس پرانہوں نے ہسپتال انتظامیہ کی ہدایت کے مطابق نہ صرف ٹیسٹ کئے بلکہ آپریشن کیلئے سامان بھی خریدلیالیکن دوپہر2بجے تک انتظارکرانے کے بعدان سے کہاگیاکہ آپریشن کرنے کا وقت ختم ہوگیاہے اس لیئے وہ 28جنوری کودوبارہ آپریشن کیلئے آئے۔
انہوں نے کہاکہ کہ ہسپتال سٹاف اپنے من پسنداورسفارشی لوگوں کوآگے کرکے غریب لوگوں کی حق تلفی کرتے ہیں جوسراسرزیادتی ہے ۔انہوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا،وزیرصحت اوردیگرحکام بالاسے مطالبہ کیاکہ وہ ہسپتال انتظامیہ کے نامناسب رویے کانوٹس لے کرانکے ساتھ ہونے والی زیادتی کاازالہ کریں۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبر،9سالہ لاپتہ ہونےوالےبچے کی نعش برآمد
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
خیبرپختونخوا میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں ضلع خیبر کے بعد ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون ..
دہشتگردی اکیلے خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف
کالجوں کے داخلہ فیس میں 10 فیصد کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مشیرخزانہ
میڈیا کا کردار کسی بھی جمہوری ریاست میں بہت اہم ہے ، صحافت اگر مثبت طریقے سے فعال ہو تو اس سے ایک مثالی ..
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کی اہلیہ، بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے ..
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
Yدلہ زاک روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
wچھوٹے تاجر بھی سٹاک ایکسچینج کا حصہ بن جائیں ‘ سلمان الٰہی
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا