ظلم ،جبر ناانصافی ا ور استحصال کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی،اسفندیارولی خان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 20:04:39 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:59:47 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:59:47 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:59:47 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:58:36 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:58:36 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:57:37 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:56:00 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:55:59 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:55:59 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:53:43
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

ظلم ،جبر ناانصافی ا ور استحصال کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی،اسفندیارولی خان

آج ہمیں جس دہشت گردی کے عفریت کا سامنا ہے اس کے مکمل خاتمے ،چھٹکارے کیلئے ہمیں خان عبد الغفار خان ،عبد الولی خان کے فکر پر عمل کرنا ہوگا،سرابراہ عوامی نیشنل پارٹی اسفندیارولی خان کاپیغام

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 جنوری۔2016ء)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ ہمارے لئے آج کا دن تجدید عہدکا دن ہے کہ ہم خد ا کی مخلوق کو خدمت کو اپنا شعار بنائے رکھیں گے ۔ظلم ،جبر ناانصافی ا ور استحصال کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی ۔عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے پارٹی کے رہبرتحریک عبد الولی خان کی برسی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہمارے قائدین نے اپنی پوری زندگی امن جمہوریت سماجی انصاف اور اصلاح کے لئے وقف کر رکھی تھی اور ان کے قول اور فعل میں کوئی تضاد نہیں تھا۔

اسی لئے کروڑوں انسانوں نے ان کی آواز پر لبیک کہا جاری کردی بیان کے مطابق اسفند یا ر ولی خان نے کہا ہے کہ ہمارے لئے آج کا دن تجدید عہدکا دن ہے کہ ہم خد ا کی مخلوق کو خدمت کو اپنا شعار بنائے رکھیں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

26/01/2016 - 19:58:36 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان