شاہد آفریدی کا آرمی پبلک سکول کے 150طلباء کو دبئی لے جانیکا اعلان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:50:48 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:50:46 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:48:36 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:48:34 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:48:32 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:28:24 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:07:52 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:07:50 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:07:48 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:05:33 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:05:31
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

شاہد آفریدی کا آرمی پبلک سکول کے 150طلباء کو دبئی لے جانیکا اعلان

پشاور(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار26جنوری- 2016ء) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے آرمی پبلک سکول کے 150بچوں کو پاکستان سپر لیگ کے میچز کے لیے متحدہ عرب امارات لے جانے کا اعلان کر دیا ہے ۔ تجربہ کار آل راؤنڈر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) میں اپنی ٹیم پشاور زلمی کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں آرمی پبلک سکول پہنچے جہاں 115سکولوں میں سے 30منتخب کردہ کھلاڑیو ں میں پشاور کی کٹس تقسیم کی گئیں ۔اس موقع پر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر ٹرافی آرمی پبلک سکول کے طلباء کے نام کریں گے ، آفریدی نے اس موقع پر آرمی پبلک سکول کے 150طالب علموں کو دبئی لے جانے کا اعلان بھی کیا ۔

26/01/2016 - 13:28:24 :وقت اشاعت