پشاور،ڈاکٹر سلمان شہزادکے قتل میں ملوث تیسرا ملزم گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 11:38:53 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 11:38:53 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 11:37:06 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 11:36:33 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 11:36:33 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 11:36:03 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 11:36:03 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 11:36:02 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 11:21:31 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 11:17:26 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 11:16:09
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور،ڈاکٹر سلمان شہزادکے قتل میں ملوث تیسرا ملزم گرفتار

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 جنوری۔2016ء )سی ٹی ڈی پشاورنے ڈاکٹر سلمان شہزادکے اغواء اورقتل میں ملوث تیسرا ملزم بھی گرفتارکرلیا۔ سی ٹی ڈی پشاور کے مطابق 19 دسمبر 2015 کو پشاور کے ڈاکٹرسلمان شہزاد کو ایک کروڑ روپے تاوان کی غرض سے اغواء کیاگیاتھا۔ جنہیں تاوان نہ ملنے پر قتل کردیاگیا۔ قتل میں ملوث ملزمان ڈاکٹراحمد علی اورڈاکٹر حسیب انور کو پہلے ہی گرفتارکیاجاچکا تھا جس کے بعد تیسرے ملزم حبیب الرحمان کو جنرل بس سٹینڈحاجی کیمپ پشاور سے گرفتار کیاگیا ہے۔ ملزم سے مزیدتفتیش کی جارہی ہے۔

26/01/2016 - 11:36:03 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان