حکومت خیبر پختونخوا نے مختلف سرکاری محکموں میں کئی افسران کی تقرریوں اور تبادلوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 25/01/2016 - 23:07:44 وقت اشاعت: 25/01/2016 - 23:07:44 وقت اشاعت: 25/01/2016 - 23:07:44 وقت اشاعت: 25/01/2016 - 23:06:38 وقت اشاعت: 25/01/2016 - 23:06:38 وقت اشاعت: 25/01/2016 - 23:06:38 وقت اشاعت: 25/01/2016 - 23:05:14 وقت اشاعت: 25/01/2016 - 23:03:18 وقت اشاعت: 25/01/2016 - 23:03:17 وقت اشاعت: 25/01/2016 - 23:02:18 وقت اشاعت: 25/01/2016 - 23:02:18
- مزید خبریں

پشاور

حکومت خیبر پختونخوا نے مختلف سرکاری محکموں میں کئی افسران کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 جنوری۔2016ء)حکومت خیبر پختونخوا نے مختلف سرکاری محکموں میں کئی افسران کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم پشاور کے آئی ایم یو پراجیکٹ کی ڈپٹی ڈائریکٹر مس عقیلہ حفیظ (PAS-BS-18)کو تبدیل کرکے بحیثیت اے ڈی سی مانسہرہ تعینات کیا گیا ہے جبکہ اے ڈی سی مانسہرہ شاہ رخ علی خان (PAS-BS-18)کو اول الذکر کی جگہ بحیثیت ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ایم یو پراجیکٹ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم پشاور تعینات کیا گیا ہے اسی طرح چترال میں اپنی تنخواہ اور سکیل میں سیٹلمنٹ آفیسر شاہ نادر ( پی ایم ایس۔

بی ایس ۔18 ((ترقی پانے پر )سیٹلمنٹ آفیسر چترال ، اے سی تنگی چارسدہ اعجاز الرحمان ( پی ایم ایس۔ بی ایس ۔18) کو (ترقی پانے پر) بحیثیت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چارسدہ تعینات کیا گیا ہے جبکہ اپنی تنخواہ اور سکیل میں ڈسٹرکٹ آفیسر ایف ایس پی بنوں کو (ترقی پانے پر ) بحیثیت ڈسٹرکٹ آفیسر ایف ایم پی بنوں ثمر گل (بی ایس 18)کو ترقی پانے پر ڈسٹرکٹ آفیسر ایف اینڈ پی بنوں تعینات کیا گیا ہے ۔

، اے سی صوابی افسرعلی شاہ (پی ایم ایس ۔ بی ایس ۔ 18) کو ( ترقی پانے پر ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مردان ، اپنی تنخواہ اور سکیل پر ڈی او ( ایف اینڈ پی ) ہنگو نسیم خان ( پی ایس ایس۔ بی ایس8 1)کو (ترقی پانے پر) ڈی او ( ایف ایس پی ) ہنگو ، اپنی تنخواہ اور سکیل پر ڈ ی او ( ایف ایس پی) فریدون خان ( پی ایم ایس ۔ بی ایس ۔ 18)کو (ترقی پانے پر) ڈی اور ( ایف ایس پی ) ایڈمنسٹریٹر اوقاف خیبر پختونخوا محمد ارشاد ( پی ایم ایس ۔

بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے اپنی تنخواہ اور سکیل پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیر پائیں ، اے سی ڈیرہ اسماعیل خان سلمان خان پی اے ایس۔ بی ایس۔17)کو تبدیل کرکے ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر اپنی تنخواہ اور سکیل میں ڈپٹی کوارڈینیٹر آر آئی سی ، اے سی ادینزئی چکدرہ لوئر دیر زاہد پرویز (پی اے ایس ۔ بی ایس۔ 17) کو اے سی ڈی آئی خان ، اے اے سی VIپشاور محمود احمد (بی ایس۔

17)کو تبدیل کرکے اے سی تنگی چاسدہ اور اسٹیبلشمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے ایس او (اوایس ایم) محمد حیات کو تبدیل کرکے اے سی بانڈہ داؤد شاہ کرک ، اے سی کرک حافظ عطاء المنیم (پی ایم ایس۔ بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے ایس او محکمہ خزانہ او رایس او فاٹا سیکرٹریٹ محمد شیر(پی ایم ایس ۔ بی ایس۔ 17) کو تبدیل کرکے بحیثیت اے سی کرک تعینات کر دیا گیا ہے ۔

مزید برآں اے سی فاٹا سیکرٹریٹ بانڈہ داؤد شاہ کرک محمد نواز (پی ایم ایس ۔ بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے ایس او فاٹا سیکرٹریٹ ، اے سی بابوزئی سوات اشفاق خان (پی ایم ایس ۔ بی ایس17)کو تبدیل کرکے اے پی اے ایف آر بنوں ، اے سی بریکوٹ سوات الطاف حسین (پی ایم ایس ۔ بی ایس۔ 17-)کو تبدیل کرکے اے سی چترال ، اے پی اے ایف آر بنو ں جاوید اﷲ محسود ( پی ایم ایس۔

بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے ایس او انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ ، اے اے سی پشاور محمد شعیب ( پی ایم ایس۔ بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے اے پی او (ایس ڈبلیو اے) ، اے سی چار باغ سوات عمران حسین رانجھا ( پی اے ایس۔ بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے اے سی صوابی ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے دلنواز خان ( پی ایم ایس۔ بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے اے سی بریکوٹ سوات ، اے سی لال قلعہ دیر لوئر حکمت اﷲ ( پی ایم ایس۔

بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے ایس او اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ ، اے سی شرینگل دیر بالا عبدالولی ( پی ایم ایس۔ بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے سیکشن آفیسر محکمہ اعلیٰ تعلیم ، اے سی ثمر باغ دیر لوئر ناصر علی ( پی ایم ایس۔ بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے سیکشن آفیسر اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ ، سیکرٹری آر ٹی اے بنوں ، رضوان اﷲ خان ( پی ایم ایس۔ بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے بحیثیت اے سی ثمر باغ دیر لوئر تعینات کیا گیا ہے مزید برآں اے ڈی سی چارسدہ عامر اکبر ( پی ایم ایس۔

بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے اے سی لال قلعہ دیر لوئر ، اے اے سی پبی پشاور محمد فارو ق ( پی ایم ایس۔ بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے اے سی شرینگل ، اے اے سی بٹگرام جاوید اقبال ( پی ایم ایس۔ بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے اے اے سی پبی ، اے پی او ( ایس ڈبلیو اے) نواب خان ( پی ایم ایس۔ بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے سیکشن آفیسر اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ ، سیکشن آفیسر محکمہ اعلیٰ تعلیم شاہ سعود ( پی ایم ایس۔

بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے اے سی ادینزئی چکدرہ سوات ، محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے سیکشن آفیسر فضل حسین ( پی ایم ایس۔ بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے اپنی تنخواہ اور سکیل میں اے ڈی سی نوشہرہ ، محکمہ خزانہ کے سیکشن آفیسر عنایت ( پی ایم ایس۔ بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے اے اے سی ون چارسدہ ، محکمہ اطلاعات کے سیکشن آفیسر سید شاہ زیب ( پی ایم ایس۔ بی ایس ۔

17)کو تبدیل کرکے اے اے سی Viپشاور ، کو ہستان کے فنانس افسر علی رضا ( پی ایم ایس۔ بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے اے اے سی IIIبونیر ای اینڈ پی ڈیپارٹمنٹ کے سیکشن آفیسرزاہد عثمان ( پی ایم ایس۔ بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے اے اے سی ون بونیر ، محکمہ صحت کے سیکشن آفسر دولت خان ( پی ایم ایس۔ بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے اے اے سی ون بنوں ، محکمہ خزانہ کے سیکشن آفسر علی رضا شاہ ( پی ایم ایس۔

بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے اے اے سی مالاکنڈ اے اے سی IVسوات انوارالحق ( پی ایم ایس۔ بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے اے اے سی IXپشاور اور سیکشن آفسر وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ وسیم اختر کو تبدیل کرکے اے اے سی ٹوپی صوابی تعینات کیا گیا ہے اس کے علاوہ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے مانٹیرنگ آفیسر محمد عباس خان ( پی ایم ایس۔ بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے اے اے سی IIہری پور ، اے اے سی بنوں زوہیب حیات ( پی ایم ایس۔

بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے ایل اے سی ، پشاور ترقیاتی ادارہ ، سیکشن آفیسر فاٹا سیکرٹریٹ صابر خان ( پی ایم ایس۔ بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے اے اے سی IIIچارسدہ ، محکمہ داخلہ و قبائلی امور کے سیکشن آفیسر طارق حسن ( پی ایم ایس۔ بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے اے اے سی شبقدر ، اے اے سی (ریزر) مالاکنڈ کاشف قیوم ( پی ایم ایس۔ بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے اے اے سی چارباغ سوات ، سیکشن آفیسر (ریگولیشن اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ زمین خان ( پی ایم ایس۔

بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے اے اے سی ٹل ہنگو ، شانگلہ میں فنانس آفیسر عبدالصمد خٹک ( پی ایم ایس۔ بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے اے اے سی (ریونیو)لکی مروت ، محکمہ خزانہ کے سیکشن آفیسر عبدالناصر خان ( پی ایم ایس۔ بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے اے سی بابوزئی سوات ، اے اے سی ریونیو(لکی مروت) پیرمحمد ( پی ایم ایس۔ بی ایس ۔17)کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ ٹو کمشنر کوہاٹ تعینات کر دیا گیا ۔

25/01/2016 - 23:06:38 :وقت اشاعت