کوہ ہندوکش میں رواں ماہ 21ویں بارزلزلہ،5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کئے گئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 15:13:59 وقت اشاعت: 24/01/2016 - 15:13:59 وقت اشاعت: 24/01/2016 - 14:56:48 وقت اشاعت: 24/01/2016 - 14:51:19 وقت اشاعت: 24/01/2016 - 14:51:19 وقت اشاعت: 24/01/2016 - 14:48:01 وقت اشاعت: 24/01/2016 - 14:48:01 وقت اشاعت: 24/01/2016 - 14:38:37 وقت اشاعت: 24/01/2016 - 14:38:37 وقت اشاعت: 24/01/2016 - 14:38:37 وقت اشاعت: 24/01/2016 - 14:36:17
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

کوہ ہندوکش میں رواں ماہ 21ویں بارزلزلہ،5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کئے گئے

زلزلے کے جھٹکے محسوس کرکے سوات، ملاکنڈ، چترال اور قریبی علاقوں میں شہری گھروں سے باہر نکل آئے

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24 جنوری۔2016ء )خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ گزشتہ روز بھی خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔ اتوار کے روز خیبر پختونخوا کے علاقوں سوات، مالاکنڈ، چترال سمیت دیگر پہاڑی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔پاکستان کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان میں کوہ ہندو کش کے پہاڑی علاقے میں تھا۔

زلزلے کی شدت 5.2 تھی جب کہ اس کی گہرائی زمین میں 80 کلو میٹر نیچے تھی جبکہ پاکستانی وقت کے مطابق یہ

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

24/01/2016 - 14:48:01 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان