پشاور ‘ اسپیشل پولیس یونٹ نے دہشتگری سمیت مختلف سنگین وارداتوں میں ملوث اشتہاری کوگرفتار کرلیا

ہفتہ 23 جنوری 2016 14:16

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جنوری۔2016ء) پشاوراسپیشل پولیس یونٹ نے دہشتگری سمیت مختلف سنگین وارداتوں میں ملوث اشتہاری کوگرفتارکرکے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔

(جاری ہے)

اسپیشل پولیس یونٹ پشاورنے خفیہ ادارے کی اطلاع پرکوہاٹ روڈ سے فیاض خان نامی شخص کوگرفتارکرلیاجوگزشتہ تین سالوں سیدہشت گردی ،بھتہ خوری،قتل اوراغواء کی سنگین وارداتوں میں پولیس کومطلوب ہے ‘ملزم کونامعلوم مقام پرمنتقل کرکے تفتیش شروع کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں