نیشنل ایکشن پلان کے ایک بھی نقطے پر عمل درآمد نہیں کیاجارہاہے ‘کہاں گئے وہ لوگ جودہشتگردی کوجہادکانام دیتے تھے ‘ چارسدہ یونیورسٹی پر حملہ باچاخان کے فلسفے پر حملہ ہے جوپختون قوم کو بتایاتھاکہ عدم تشدد ‘علم کا حصول ہرصورت میں ممکن بناؤ
عوامی نیشنل پارٹی ولی کے چیئرپرسن بیگم نسیم ولی خان کی پریس کانفرنس
جمعہ 22 جنوری 2016 21:52
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جنوری۔2016ء ) عوامی نیشنل پارٹی ولی کے چیئرپرسن بیگم نسیم ولی خان نے کہاہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے ایک بھی نقطے پر عمل درآمد نہیں کیاجارہاہے کہاں گئے وہ لوگ جودہشتگردی کوجہادکانام دیتے تھے چارسدہ میں یونیورسٹی پر حملہ باچاخان کے اس فلسفے پر حملہ ہے جواس نے پختون قوم کو بتایاتھاکہ عدم تشدد کارویہ اور علم کا حصول ہرصورت میں ممکن بناؤ۔
پشاورپریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بیگم نسیم نے کہاکہ دہشتگرد تعلیم کا راستہ روکنے کیلئے تعلیمی اداروں کو نشانہ بنارہے ہیں لیکن بتایاجائے کہ دہشتگردی کاآغازکہاں سے ہوا ضیاء الحق جواپنے آپ کو سب سے اچھا مسلمان ثابت کرنے کی کوشش کررہے تھے اور پختونوں کو کیمپوں میں بھرتی کرکے جہادکے نام پر دوسرے ملکوں کو بھجواتے تھے تویہ یاد رکھناچاہیے کہ جب تم پڑوسیوں کے ملک میں آگ لگاؤگے توجواب میں وہ پھول نہیں بھیجیں گے ۔(جاری ہے)
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خصوصی افراد سپورٹس فیسٹیول میں مختلف میچز کا فیصلہ
انٹرمدارس والی بال ٹورنامنٹ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاورمیں شروع ہوگیا
لیاقت علی خان کی زیرصدارت محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس
وزیر تعلیم خیبرپختونخوا سے بشپ آف خیبر پختونخوا ہمفری کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
خیبر پختونخوابورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی نے حالیہ میٹرک بورڈ امتحانات کی شفافیت بارے پروپیگنڈا گمراہ کن ..
پشاور،منشیات بحالی مراکز میں زیر علاج مریضوں کو ہفتے میں ایک دن گھر والوں سے ٹیلیفون کے ذریعے رابطہ ..
مشیر کھیل وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں نوتعینات ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرز کا اجلاس
گندم کی خریداری میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے موبائل ایپ اور مانیٹرنگ سمیت دیگر اقدامات کیے گئے ہیں،ظاہر ..
وزیر پبلک ہیلتھ کاپبلک ہیلتھ انجینئرنگ دفتر ہری پور کا دورہ، تفصیلی معائنہ
پشاور میں پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو2024 کا دوسرے روز انعقاد
گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی کا دورہ لاہور، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری