تنظیم اساتذہ پاکستان کا صوبائی سطح پر ہر شعبہ کے لیے تربیتی ورکشاپس منعقد کرا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 17:17:36 وقت اشاعت: 22/01/2016 - 16:38:46 وقت اشاعت: 22/01/2016 - 16:30:48 وقت اشاعت: 22/01/2016 - 16:30:48 وقت اشاعت: 22/01/2016 - 16:24:55 وقت اشاعت: 22/01/2016 - 16:23:21 وقت اشاعت: 22/01/2016 - 16:13:41 وقت اشاعت: 22/01/2016 - 16:12:52 وقت اشاعت: 22/01/2016 - 16:12:51 وقت اشاعت: 22/01/2016 - 16:12:08 وقت اشاعت: 22/01/2016 - 16:12:08
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

تنظیم اساتذہ پاکستان کا صوبائی سطح پر ہر شعبہ کے لیے تربیتی ورکشاپس منعقد کرا نے کا فیصلہ

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22 جنوری۔2016ء)تنظیم اساتذہ پاکستان تمام شعبہ جات کی کارکردگی کو بہتر اورموثر بنانے کے لیے صوبائی سطح پر ہر شعبہ کے لیے تربیتی ورکشاپس منعقد کریں گے تاکہ تمام نگرانان شعبہ جات اپنے اپنے اضلاع میں فعال کردار ادا کریں۔اس سلسلے میں تنظیم اساتذہ پاکستان صوبہ خیبر پختون خوا نے فیصلہ کیاکہ 23 جنوری 2016 کوبعد از نما ز مغرب المرکزی اسلامی پشاور میں تمام اضلاع کے شعبہ تعلیم و تحقیق ، شعبہ متاثرین اساتذہ اورشعبہ خواتین اساتذہ کے ذمہ داران کے لیے دو روزہ تربیتی ورکشاپس کے انتظامات مکمل ہو گئے۔



مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

22/01/2016 - 16:23:21 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان