انتہاء پسندی کے سر چشمے ، کارخانے بند کئے بغیر دہشتگردی کا خاتمہ ممکن نہیں ، حاجی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 21/01/2016 - 20:28:46 وقت اشاعت: 21/01/2016 - 20:19:32 وقت اشاعت: 21/01/2016 - 20:18:47 وقت اشاعت: 21/01/2016 - 20:18:47 وقت اشاعت: 21/01/2016 - 20:18:47 وقت اشاعت: 21/01/2016 - 20:17:48 وقت اشاعت: 21/01/2016 - 20:16:15 وقت اشاعت: 21/01/2016 - 20:16:15 وقت اشاعت: 21/01/2016 - 20:13:55 وقت اشاعت: 21/01/2016 - 19:57:52 وقت اشاعت: 21/01/2016 - 19:39:41
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

انتہاء پسندی کے سر چشمے ، کارخانے بند کئے بغیر دہشتگردی کا خاتمہ ممکن نہیں ، حاجی غلام بلور

دہشتگردوں کیساتھ ان کے ہمدردوں ،معاونین کوگرفت میں لائے بغیر مسئلہ حل نہیں ہوگا،رکن قومی اسمبلی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21 جنوری۔2016ء)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر اور ممبر قومی اسمبلی حاجی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ جن لوگوں کو طالبان اور دیگر انتہا پسندوں کی حمایت کی بنیاد پر صوبے میں برسر اقتدار لایا گیا ہے ان سے دہشتگردی کے خاتمے کی کوششوں یا مزاحمت کی توقع نہیں کی جاسکتی۔بلور ہاؤس پشاور میں شہدائے چارسدہ کیلئے کی گئی قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کے موقع پر اپنے خطاب میں اُنہوں نے کہا ہے کہ جو عناصر برسوں اور دہائیوں سے انتہا پسندی کی حمایت اور معاونت کرتے آئے ہیں ان کا راستہ روکنے کیلئے کسی قسم کے سیاسی یا ریاستی اقدامات نہیں کیے جا رہے بلکہ ان کی غیر اعلانیہ سرپرستی کی جا رہی ہے اور اسی پالیسی کا نتیجہ ہے کہ خطے کی نمائندہ جماعت اے این پی کو اس کے باوجود دیوار سے لگایا گیا کہ اس پارٹی نے امن کیلئے مسلسل جدو جہد کے علاوہ سینکڑوں کارکنوں اور درجنوں لیڈروں کی قربانی بھی دے رکھی ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ انتہا پسندی کو موجودہ خطرناک حالات تک پہنچانے میں کئی بڑے عوامل اور کردار کارفرما ہیں۔ تاہم ایک بات بہت واضح ہے اور وہ یہ کہ اے این پی کو محض عدم تشدد کی وکالت امن کیلئے واضح موقف اور آزاد

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

21/01/2016 - 20:17:48 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان