گورنرخیبرپختونخوا کی جانب سے کارخانومارکیٹ خودکش دھماکے کی شدید مذمت، پولیٹیکل ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 20:03:40 وقت اشاعت: 19/01/2016 - 19:26:00 وقت اشاعت: 19/01/2016 - 19:13:39 وقت اشاعت: 19/01/2016 - 19:13:39 وقت اشاعت: 19/01/2016 - 19:05:24 وقت اشاعت: 19/01/2016 - 19:05:24 وقت اشاعت: 19/01/2016 - 19:01:24 وقت اشاعت: 19/01/2016 - 18:58:08 وقت اشاعت: 19/01/2016 - 18:38:01 وقت اشاعت: 19/01/2016 - 18:38:01 وقت اشاعت: 19/01/2016 - 18:31:55
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

گورنرخیبرپختونخوا کی جانب سے کارخانومارکیٹ خودکش دھماکے کی شدید مذمت، پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی سے دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی

پوری قوم دہشت گردی کیخلاف متحد ہے ،بزدلانہ حملوں سے دہشت گردی کیخلاف حکومت، سیکورٹی فورسز ،قوم کا عزم کمزور نہیں ہو گا،سردارمہتاب احمدخان

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 جنوری۔2016ء)گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد خان نے خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود میں کارخانو مارکیٹ کی خاصہ دارچیک پوسٹ کے قریب بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہارکیاہے۔منگل کے روز ہونے والے اس خودکش بم دھماکہ کی اطلاع ملنے پر گورنرسردار مہتاب احمد خان نے فوری طور پرپولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی کو ٹیلیفون کرکے ان سے دھماکے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔

انہوں نے پولٹیکل ایجنٹ کوہدایت کی کہ دھماکہ کے زخمیوں کے علاج کے لیے پشاور کے بڑے ہسپتالوں میں فوری طور پر ضروری انتظامات کیے جائیں اور زخمیوں کو سرکاری خرچ پر علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں انہوں نے ہدایت کی کہ اس واقعہ کو ایک چیلنج سمجھتے ہوئے دیگر سیکورٹی اداروں کے تعاون سے اس واقعہ کی جامع تحقیقات کی جائیں تاکہ دھماکے میں ملوث افراد، سہولت کاروں اور ماسٹر ما ئنڈ کے خلاف فوری کارروائی

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

19/01/2016 - 19:05:24 :وقت اشاعت