پشاور ، محکمہ انسداد دہشت گردی اور پولیس کی کارروائی، چار اغوا کار گرفتار

منگل 19 جنوری 2016 13:08

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء) پشاور میں محکمہ انسداد دہشت گردی اور پولیس نے مردان رنگ روڈ پر مشترکہ کارروائی کے دوران چار اغواء کار گرفتار کرلئے۔

(جاری ہے)

منگل کو پولیس ذرائع کے مطابق پشاور میں مردان رنگ روڈ پر کارروائی کے دوران چار اغواء کار گرفتار کرلئے گئے۔ اغواء کاروں سے چار پستول اور دستی بم برآمد کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں