خیبر ایجنسی کے علاقہ جمرود میں خاصہ دار فورس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ’ 5 افراد جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 19 جنوری 2016 11:06

خیبر ایجنسی کے علاقہ جمرود میں خاصہ دار فورس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ’ 5 افراد جاں بحق

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 19 جنوری 2016ء) : خیبر ایجنسی کے علاقہ جمرود میں خاصہ دار فورس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا .

(جاری ہے)

جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے . جاں بحق ہونے والے افراد میں ایک سکیورٹی اہلکار اور مقامی صحافی بھی شامل ہیں. دھماکے میں 15 افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں