وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے امریکہ کے تعاون سے قائم ہونیوالے سنٹر فار ایڈوانس سٹیڈیز ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2016 - 22:13:58 وقت اشاعت: 18/01/2016 - 22:13:58 وقت اشاعت: 18/01/2016 - 22:12:50 وقت اشاعت: 18/01/2016 - 22:04:44 وقت اشاعت: 18/01/2016 - 22:04:44 وقت اشاعت: 18/01/2016 - 22:04:03 وقت اشاعت: 18/01/2016 - 22:02:18 وقت اشاعت: 18/01/2016 - 21:55:50 وقت اشاعت: 18/01/2016 - 21:55:50 وقت اشاعت: 18/01/2016 - 21:54:39 وقت اشاعت: 18/01/2016 - 21:54:39
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے امریکہ کے تعاون سے قائم ہونیوالے سنٹر فار ایڈوانس سٹیڈیز اینڈ انرجی ان یونیورسٹی آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی کا افتتاح کردیا

مرکز کے قیام سے ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور توانائی کے شدید بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی، پرویز خٹک

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 جنوری۔2016ء)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے حکومت امریکہ کے تعاون سے قائم ہونے والے سنٹر فار ایڈوانس سٹیڈیز اینڈ انرجی ان یونیورسٹی آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی کا افتتاح کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے کہ اس مرکز کے قیام سے ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور توانائی کے شدید بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی وہ صوبائی اسمبلی میں یو ایس ایڈ کے تعاون سے سنٹر فا ر ایڈوانس سٹیڈیز اینڈ انرجی یونیورسٹی آ ف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے اس موقع پر سپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر، پشاور میں تعینات امریکی قونصل جنر ل ویلیم مارٹن، ڈپٹی سپیکر ڈاکٹر مہر تاج روغانی، وائس چانسلر یوای ٹی امتیاز گیلانی، ڈاکٹر نجیب اﷲ ڈائریکٹر یو ایس پاکستان سنٹر فار ایڈوانس سٹیڈیز، ضلعی ناظم محمد عاصم اعلیٰ حکام اور سماجی شخصیات موجود تھے۔

وزیراعلیٰ نے کہاکہ امریکہ اور پاکستان کا اعلیٰ تعلیم، سماجی اور معاشی ترقی کیلئے باہمی تعاون بہت خوش آئند ہے انہوں نے توقع ظاہر کی کہ سنٹر فار ہائر سٹیڈیز سے ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ میں مدد ملے گی اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور امریکی یونیورسٹی کی مساعی ملک کو درپیش توانائی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/01/2016 - 22:04:03 :وقت اشاعت