پاک چین اقتصادی راہداری پروزیراعظم نے غلط بیانی سے کام لیا،عمران خان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2016 - 16:43:20 وقت اشاعت: 18/01/2016 - 16:38:04 وقت اشاعت: 18/01/2016 - 16:38:04 وقت اشاعت: 18/01/2016 - 16:38:04 وقت اشاعت: 18/01/2016 - 16:36:11 وقت اشاعت: 18/01/2016 - 16:36:11 وقت اشاعت: 18/01/2016 - 16:36:10 وقت اشاعت: 18/01/2016 - 16:34:05 وقت اشاعت: 18/01/2016 - 16:31:03 وقت اشاعت: 18/01/2016 - 16:31:03 وقت اشاعت: 18/01/2016 - 16:31:02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پاک چین اقتصادی راہداری پروزیراعظم نے غلط بیانی سے کام لیا،عمران خان

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 جنوری۔2016ء)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری پروزیراعظم نوازشریف نے غلط بیانی سے کام لیا۔ پاکستان کے پسماندہ علاقے مغربی روٹ سے ترقی کریں گے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کم ہونے پرحکومت کوگیارہ ارب ڈالر کافائدہ ہوا وہ پیسہ کہاں گیا۔پشاورمیں باب خیبرفلائی آورمنصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ پاک چین کوریڈور کے بارے میں وزیراعظم غلط بیانی سے کام لیااگروزیراعلی پرویز خٹک آواز نہ اٹھاتے تو کسی کوروٹ کی تبدیلی کا پتہ تک نہیں چلتا۔

خیبرپختونخوا کواس کاحق ملنا چاہیے۔عمران خان کہناتھاکہ سڑکیں فلائی اوور بننے پر کوئی اعتراض نہیں لیکن انسانی کی ترقی پیسہ خرچ کرناچاہیے۔کپتان

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/01/2016 - 16:36:11 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان