مالاکنڈ ایجنسی کی ممتاز شخصیت قاضی گل نبی صاحبزادہ کو سپرد خاک کردیا گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

مزید قومی خبریں

پشاور

مالاکنڈ ایجنسی کی ممتاز شخصیت قاضی گل نبی صاحبزادہ کو سپرد خاک کردیا گیا

پشاور۔18 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 جنوری۔2016ء)مالاکنڈ ایجنسی کے حصار کلاں کی مشہور ومعروف بزرگ ومذہبی روحانی شخصیت قاضی گل نبی صاحبزادہ انتقال کرگئے ‘ مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیاہے‘ نماز جنازہ میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیرتعدادمیں شرکت کی‘ مرحوم سابق ناظم یونین کونسل پیر خیل عبدالمعید‘چیف انجینئر(ر) واپڈا کریم الحق اور ڈی ای او (ر)سی اینڈ ڈبلیو عبدالحق کے والد تھے ۔

18/01/2016 - 14:16:03 :وقت اشاعت