جوان ملک کا سب سے متحرک اور جاندار حصہ ہے،عنایت اللہ خان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 18:00:22 وقت اشاعت: 17/01/2016 - 18:00:22 وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:58:21 وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:58:20 وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:57:04 وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:57:04 وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:57:04 وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:55:59 وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:55:59 وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:55:59 وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:55:02
- مزید خبریں

پشاور

جوان ملک کا سب سے متحرک اور جاندار حصہ ہے،عنایت اللہ خان

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 جنوری۔2016ء)سینئر صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی خیبرپختونخوا و پارلیمانی لیڈر جماعت اسلامی عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ نوجوان ملک کا سب سے متحرک اور جاندار حصہ ہے اور پاکستان میں 11 کروڑ آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے جو ملک کا سب سے قیمتی اثاثہ اور ایٹم بم سے بڑی قوت ہے ۔ اگر ملک میں نوجوانوں کے بہتر مستقبل کے لیے صحیح سمت اور مثبت سوچ کو تعین نہ کیاگیا تو یہ ملک کے لیے تباہ کن ہوگا۔

پاکستان تعلیم ، سائنس ،کھیل اور دوسرے شعبوں میں دنیا کے کسی بھی قوم سے کم نہیں لیکن پاکستان کی اصل قوت ملک کے نوجوان ہیں۔ جماعت اسلامی یوتھ فیسٹول کے انعقاد پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ وہ شاہ طہماس فٹ بال اسٹیڈیم پشاور میں جماعت اسلامی یوتھ کے زیر اہتمام پشاور یوتھ فیسٹول میں جوڈو کراٹے اور والی بال کے فائنل میچ کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطا ب کر رہے تھے ۔

اس موقع پرجماعت اسلامی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات محمد اقبال ، جماعت اسلامی یوتھ کے ضلعی صدر حافظ حمیداللہ ، جنر ل سیکرٹری صدیق الرحمان پراچہ ، امیر جماعت اسلامی ٹاؤن فور فضل کریم ماشوخیل ، سیف اللہ ، نورغلام

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/01/2016 - 18:00:22 :وقت اشاعت