صوبے کے تمام نجی تعلیمی اداروں کی بھی بھر پور حوصلہ افزائی کیلئے مثبت حکمت عملی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 20:53:05 وقت اشاعت: 16/01/2016 - 20:47:59 وقت اشاعت: 16/01/2016 - 20:43:21 وقت اشاعت: 16/01/2016 - 20:43:21 وقت اشاعت: 16/01/2016 - 20:43:21 وقت اشاعت: 16/01/2016 - 20:41:55 وقت اشاعت: 16/01/2016 - 20:41:55 وقت اشاعت: 16/01/2016 - 20:37:43 وقت اشاعت: 16/01/2016 - 20:37:43 وقت اشاعت: 16/01/2016 - 20:37:43 وقت اشاعت: 16/01/2016 - 20:06:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

صوبے کے تمام نجی تعلیمی اداروں کی بھی بھر پور حوصلہ افزائی کیلئے مثبت حکمت عملی پر عمل پیرا ہے،آنیسہ زیب

نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیاں بھی صحت اور ذہن کی نشونما کیلئے انتہائی ضروری ہیں ،،وزیرمعدنیات خیبرپختونخوا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 جنوری۔2016ء)خیبر پختونخوا کی وزیر معدنیات و محنت انیسہ زیب طاہر خیلی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت تعلیم کے فروغ کیلئے نہ صرف سرکاری سکولوں کی اپ گریڈیشن بلکہ صوبے کے تمام نجی تعلیمی اداروں کی بھی بھر پور حوصلہ افزائی کیلئے مثبت حکمت عملی پر عمل پیرا ہے تاکہ صوبے کو تعلیمی اعتبار سے ایک ماڈل صوبہ بنایا جا سکے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے فرنٹیئر ماڈل سکول اینڈ کالج فار گرلز میں سالانہ یوم والدین وتقسیم اسنادکے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ایم ڈی خواجہ محمد وسیم ،پرنسپل کلثوم ضیاء ،استاذہ، والدین اور طالبات کی کثیر تعداد موجود تھی ۔تقریب میں فرنٹئیر ماڈل سکول اینڈ کالج کی طالبات نے مزاحیہ خاکے ، ملی نغمے اورٹیبلو پیش کئے ۔

انیسہ زیب طاہر خیلی نے اس تقریب میں شمولیت پر مسرت کا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/01/2016 - 20:41:55 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان