پشاور : دہشت گردی کا خطرہ ، تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 16 جنوری 2016 12:19

پشاور : دہشت گردی کا خطرہ ، تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا

پشاور (رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جنوری 2016ء) : پشاور میں دہشت گردی کے خطرے کے پیشٍ نظر تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پشاور بھر میں تعلیمی اداروں کو ممکنہ دہشت گردی کی اطلاع کے بعد بند کر دیا گیا ہے۔ تمام تعلیمی اداروں میں طلبا کو چھُٹی دے دی گئی ہے جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے خفیہ معلومات سے متعلق جائزہ لے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں