وزیر اعظم کا چھوٹے صوبوں کی حکومتوں ،سیاسی قیادت سے مشاورتی اجلاس وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی دانشمندی کا مظہر ہے،محمد شاہ محمد خان وزیر
جمعہ 15 جنوری 2016 20:23
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 جنوری۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد خان وزیر نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کے حوالے سے وزیر اعظم کے مشاورتی اجلاس کا انعقاد وزیر اعلیٰ پرویزخٹک کی دانشمندانہ پالیسی کا مظہر ہے۔امید ہے وزیر اعظم چھوٹے صوبوں کے اقتصادی راہداری کے حوالے سے خدشات اور تحفظات دورکرنے کے لئے فراخدلانہ فیصلے کریں گے تاہم اگروزیر اعظم پھراپنے وعدوں سے پیچھے ہٹنے لگے توہم وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی قیادت میں بھرپور مزاحمتی احتجاج سے دریغ نہیں کریں گے۔
جمعہ کے روزاپنے ایک بیان میں معاون خصوصی نے کہا کہ اقتصادی راہداری میں خیبر پختونخواکے ساتھ ناانصافی سب سے بڑی غلطی ہوگی کیونکہ یہ صوبہ عرصہ دراز سے مختلف چیلنجزکا سامنا کر رہا ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹلائن کا کردار اداکیا ہے۔(جاری ہے)
مزیداس صوبے کوبے روزگاری، افغان مہاجرین کااضافی بوجھ،مقامی طور پر بے گھر افراد کی بحالی،زلزلہ زدگان اور متاثرین سیلاب جیسی متعدد مشکلات کا سامناکرنا پڑ رہا ہے ایسی صورتحال میں اس صوبے کے ساتھ قومی منصوبوں میں نا انصافی بہت بڑی غلطی ہوگی کیونکہ اس منصوبے سے جن مراعات کے میسر آنے کی توقعات ہیں ان کی بدولت بے روزگاری میں خاطر خواہ کمی واقع ہوگی ۔
لوگوں کی معاشی حالت بہتر ہوگی انہوں نے واضح کیا کہ خیبر پختونخواکے عوام اس منصوبے کی افادیت اور اہمیت سے بخوبی آگاہ ہیں اور اس صوبے کے عوام راہداری منصوبے کی مراعات کا اپنے آپ کو زیادہ مستحق سمجھتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کی اہلیہ، بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے ..
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
Yدلہ زاک روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
wچھوٹے تاجر بھی سٹاک ایکسچینج کا حصہ بن جائیں ‘ سلمان الٰہی
ؒوزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امینخان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
iشہید کسٹم افسران و اہلکاروں کے ایصال ثواب کیلئے دعا
صوبائی صدر عوامی نیشنل پارٹی ایمل ولی خان کی مائنر سرجری اور طبعیت کی ناسازی، بونیر میں کل ہونے والا ..
بیوائوں کے لیے مختص 100 فیصد پینشن کی ادائیگی کا نوٹیفکیشن تین سال تک جاری نہ ہو سکا ملک نوید
گ*خشوع و خضوع کیساتھ نماز کی ادائیگی رحمت باری کا سبب ہوتی ہے ‘ عبد القدیر اعوان
kتنخواہوں ‘ میڈیکل الائونس و پنشن میں اضافے کا مطالبہ
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا