پہلاڈسٹرکٹ شیخ محمدی فاؤنڈیشن سنوکر ٹورنامنٹ پشاور میں شروع ہوگیا
کہ اگر ہمیں ملک کی سپورٹس کو دنیا کے مدمقابل لانا ہے تو تعلیمی اداروں میں کھیلوں کوفروغ دینا ہوگا،سید زربادشاہ
جمعہ 15 جنوری 2016 19:34
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جنوری۔2016ء ) پشاور ڈسٹرکٹ کی سطح پر پہلا شیخ محمدی فاؤنڈیشن سنوکر ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیاہے ،جس کا افتتاح شیخ محمدی سادات فاؤنڈیشن کے مرکزی چیئرمین سید زربادشاہ نے کیا اس موقع پر ارگنائزنگ سیکرٹری بختیار احمد،حاجی شہریار قتاش خیل سمیت کثیر تعدادمیں معززین علاقہ و کھلاڑی بھی موجود تھے ۔
17جنوری تک منعقدہ اس ٹورنامنٹ میں ضلعی پشاور کے بہترین کھلاڑی شرکت کررہے ہیں،افتتاحی کے موقع پر نمائشی میچ میں محمد اسماعیل نے خالد شاہ کو ہرایا۔(جاری ہے)
اس موقع پر آل پاکستان شیخ محمدی سادات فاؤنڈیشن کے مرکزی چیئرمین سید زربادشاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ خیبر پختونخوامیں فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کھیلوں کے انعقاد کا مقصد نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو پالش کرکے سامنے لاناہے ۔
جسکے لئے ایک بہترین پلان تشکیل دیدیاہے جسکے تحتصوبے کے مختلف اضلاع میں کلبوں اورتعلیمی داروں کے مابین کرکٹ،بیڈمنٹن،والی بال، ٹینس، آرچری، ڈارٹس،رسہ کشی سمیت مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد کرائینگے ۔انہوں نے کہاکہ اگر ہمیں ملک کی سپورٹس کو دنیا کے مدمقابل لانا ہے تو تعلیمی اداروں میں کھیلوں کوفروغ دینا ہوگا۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز پشاور کے ساتھ لنکن کارنر کی شراکت داری کی تجدید کر دی گئی
ریگی ماڈل ٹائون ‘ بی آر ٹی فیڈر بسیں چلانے کا مطالبہ
پشاور ‘ مختلف علاقوں میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل نہ ہوسکا
سولر و گرین انرجی سیکٹر ترقی ‘ قرضوں کے اجراء کا مطالبہ
پشاور،انتظامیہ کا گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈائون، 56 دکاندار گرفتار
پشاور ہائیکورٹ ، خیبر پختونخوا کابینہ کی بجٹ منظوری کیخلاف درخواست ،ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری
پشاور باغبانان بازار میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
پشاور،ضروری مرمت اور ناگزیر وجوہات کی بناء پر بجلی بند رہے گی
نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا معاملہ ،صوبائی وزیر ارشد ایوب نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
جیل میں موجود قیدی کی مرضی پر صوبہ چل رہا ہے،عباد اللہ
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے ہائی کورٹ میں نارداآفس کا افتتاح کر دیا
خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار