پشاور باپ نے کلہاڑی سے 3 بچوں اور اہلیہ کو قتل کر دیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/01/2016 - 16:29:19 وقت اشاعت: 15/01/2016 - 16:28:48 وقت اشاعت: 15/01/2016 - 16:28:47 وقت اشاعت: 15/01/2016 - 16:25:06 وقت اشاعت: 15/01/2016 - 16:25:06 وقت اشاعت: 15/01/2016 - 16:20:24 وقت اشاعت: 15/01/2016 - 16:19:16 وقت اشاعت: 15/01/2016 - 16:19:16 وقت اشاعت: 15/01/2016 - 16:19:16 وقت اشاعت: 15/01/2016 - 16:16:54 وقت اشاعت: 15/01/2016 - 16:16:11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور باپ نے کلہاڑی سے 3 بچوں اور اہلیہ کو قتل کر دیا

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 جنوری۔2016ء) پشاور میں باپ نے کلہاڑی سے 3 بچوں اور اہلیہ کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ کا رہائشی عمر نے کلہاڑی سے وار کر کے اپنی اہلیہ سمیت 3 بچوں کو قتل کر کے فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا پولیس ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مار رہی ہے۔ مقتول کے والدین نے اپنے داماد اور داماد کے بھائیوں پر قتل کا مقدمہ درج کروا دیا ہے۔ مقتول کے والدین نے کہا کہ چند ماہ قبل ملزم نے اپنی اہلیہ کی بہن کو بھی مارا تھا۔

15/01/2016 - 16:20:24 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان