پشاور،خیبرپختونخوا حکومت نے گریڈ18سے21تک کے16 بیورکریٹ افسران کو تبدیل کرنے کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/01/2016 - 00:31:19 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 23:39:59 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 23:08:50 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 23:04:58 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 23:04:58 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 23:00:22 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 22:56:35 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 22:51:22 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 22:51:22 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 22:03:20 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 22:01:32
- مزید خبریں

پشاور

پشاور،خیبرپختونخوا حکومت نے گریڈ18سے21تک کے16 بیورکریٹ افسران کو تبدیل کرنے کی منظوری دیدی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 جنوری۔2016ء)خیبرپختونخوا حکومت نے گریڈ18سے21تک کے16 بیورکریٹس افسران کو تبدیل کرنے کی منظوری دیدی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کے پی کے حکومت کے بیوروکریسی کے18سے گریڈ21 تک کے16 افسران کے تبادلے اور تعیناتی کردی گئی،محکمہ سیکرٹری داخلہ ارباب عارف کی خدمات وفاق کے حوالے کردی گئی،ان کی جگہ منیر اعظم کو سیکرٹری داخلہ تعینات کردیاگیا،فرح حمید سیکرٹری ہائیرایجوکیشن کے پی کے،احمد حنیف اورکزئی کو سیکرٹری ریلیف اینڈ بحالی تعینات،عصمت خان سیکرٹری فوڈ،محمد علی شہزادہ سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ تعینات کیا گیا جبکہ سیکرٹری فوڈ صاحبزادہ امین کی خدمات اسٹبلشمنٹ کی سپرد کی گئیں

14/01/2016 - 23:08:50 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان