پیراوٹرنری ٹیکنیکل سٹاف سیاست کی بجائے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی پرتوجہ مرکوز ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 14/01/2016 - 18:58:46 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 18:58:46 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 18:58:46 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 18:53:37 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 18:53:37 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 18:49:04 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 18:49:04 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 18:49:04 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 18:47:01 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 18:47:01 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 18:47:01
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پیراوٹرنری ٹیکنیکل سٹاف سیاست کی بجائے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی پرتوجہ مرکوز کریں ،محب اﷲ خان

محکمہ لائیوسٹاک وزراعت براہ راست غریب کسانوں اور مویشی پال لوگوں سے منسلک ہے،وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے لائیوسٹاک کاتقریب سے خطاب

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 جنوری۔2016ء) خیبر پختونخوا وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے لائیوسٹاک محب اﷲ خان نے پیراوٹرنری ٹیکنیکل سٹاف ایسوسی ایشن لائیوسٹاک کی نومنتخب کابینہ کومبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ سیاست کی بجائے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی پرتوجہ مرکوز کریں اورمحکمے کی ترقی کے لئے باہمی روابطہ کوفروغ دیں۔ انہوں نے مزیدکہا کہ ٹیکنیکل سٹاف محکمے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتاہے۔

لہٰذاا س کے جائزہ مطالبات پورے کیے جائیں گے۔ ان خیالات کااظہار انہوں جمعرات کے روز پشاورمیں پیراوٹرنری ٹیکنیکل سٹاف ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ایڈیشنل سیکرٹری زراعت ولائیو سٹاک شوکت علی یوسفزئی،ڈائریکٹر جنرل لائیوسٹاک ریسرچ ڈاکٹر احمد نوید ،ڈائریکٹر لائیوسٹاک

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/01/2016 - 18:49:04 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان