خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کا نیشنل رینکنگ میں آنا اعزاز سے کم نہیں‘ رومان گل
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 13/01/2016 - 15:34:02 وقت اشاعت: 13/01/2016 - 14:57:50 وقت اشاعت: 13/01/2016 - 14:55:16 وقت اشاعت: 13/01/2016 - 14:55:16 وقت اشاعت: 13/01/2016 - 14:41:14 وقت اشاعت: 13/01/2016 - 14:41:14 وقت اشاعت: 13/01/2016 - 14:40:00 وقت اشاعت: 13/01/2016 - 14:40:00 وقت اشاعت: 13/01/2016 - 14:22:14 وقت اشاعت: 13/01/2016 - 14:22:14 وقت اشاعت: 13/01/2016 - 14:22:14
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کا نیشنل رینکنگ میں آنا اعزاز سے کم نہیں‘ رومان گل

پشاور۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 جنوری۔2016ء)خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کا نیشنل رینکنگ میں آنا صوبے کیلئے کامیابی ہے‘ سری لنکا میں ہونے والے ڈیوس کپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے شعیب خان اور ثاقب عمر صوبے کا نام روشن کرینگے‘ ان خیالات کااظہار ٹینس کوچ رومان گل نے کیا‘ انہوں نے کہاکہ انڈر 14کی رینکنگ میں محمدشعیب کا نمبرون ہونا صوبے کیلئے اعزاز سے کم نہیں اسی طرح پشاور سے تعلق رکھنے والے دیگر کھلاڑی پی آئی اے‘ ایس این جی پی ایل ‘ائیرفورس سمیت دیگر بڑے اداروں میں نمائندگی کررہے ہیں۔

13/01/2016 - 14:41:14 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان