فرح خان خواتین ونگ (ن) کی صوبائی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری مقرر
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 12/01/2016 - 16:13:24 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 16:13:24 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 16:11:25 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 15:18:27 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 14:18:56 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 14:09:35 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 14:05:26 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 13:49:26 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 13:07:10 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 13:07:10 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 13:06:28
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

فرح خان خواتین ونگ (ن) کی صوبائی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری مقرر

پشاور۔12 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 جنوری۔2016ء)مسلم لیگ(ن) خواتین ونگ کی تنظیم سازی فرح خان ایڈووکیٹ کو صوبائی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری مقرر کردیاگیاہے جبکہ نادیہ بیگم کو صدر ضلع کرک اور شہناز افضل کو صدر ضلع پشاور مقرر کردیاگیا،تنظیم سازی مسلم لیگ سیکرٹریٹ پشاورمیں خواتین ونگ کی صدرطاہرہ بخاری کی زیر صدارت اجلاس میں کی گئی۔

اس موقع پر جنرل سیکرٹری خیبرپختونخوا شاہین حبیب الله انفارمیشن سیکرٹری راحیلہ سہیل‘ خورشیدناز‘نگینہ اختر‘ سلیمہ اکرام کے علاوہ خواتین ممبران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر طاہرہ بخاری ودیگر مقررین نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نوجوان ٹیلنٹ کو آگے آنا چاہیے تاکہ وہ اپنی اصلاحیتوں کو معاشرے اورملک وقوم کی ترقی کیلئے استعمال کرسکیں۔

12/01/2016 - 14:09:35 :وقت اشاعت