پشاورپولیس کے خصوصی یونٹ نے پشتہ خرہ کی موبائل پولیس وین پر حملے میں ملوث افغان ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/01/2016 - 13:47:34 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 13:47:33 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 13:43:15 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 13:43:15 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 13:43:15 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 13:40:10 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 13:40:10 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 13:39:18 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 13:38:17 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 13:37:19 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 13:37:19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاورپولیس کے خصوصی یونٹ نے پشتہ خرہ کی موبائل پولیس وین پر حملے میں ملوث افغان دہشت گردکوگرفتار کرلیا

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 12 جنوری۔2015ء)پشاورپولیس کے خصوصی یونٹ نے پشتہ خرہ کی موبائل پولیس وین پر حملے میں ملوث افغان دہشت گرد حمید اللہ کو بورڈ بس اسٹاپ سے گرفتار کرلیا۔اسپیشل پولیس یونٹ کے مطابق خفیہ اطلاع پر بورڈ بس سٹاپ سے ملزم حمید عرف حمزاللہ ود عبداللہ سکنہ جلال ا?باد کو دھرلیا گیا اور اسے تفتیش کے لئے خفیہ مقام پر منتقل کردیا گیا۔ملزم حمید اللہ نے 11 ستمبر2015 کو اکیڈمی ٹاؤن میں پشتہ خرہ پولیس کی موبائل وین پر حملہ کیا تھا جس میں کانسٹیبل اجمل خان شہید جبکہ اے ایس آئی جمال شاہ، ہیڈ کانسٹیبل طاہر اور کانسٹیبل شہزاد زخمی ہوئے تھے۔

12/01/2016 - 13:40:10 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان