پاکستان سپر لیگ کے لیے پشاور کی ٹیم کے ٹرائلز جاری
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 12/01/2016 - 12:43:36 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 12:41:59 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 12:41:57 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 12:41:55 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 11:53:30 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 11:53:28 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 11:51:39 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 11:51:36 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 11:51:34 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 11:50:36 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 11:50:34
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پاکستان سپر لیگ کے لیے پشاور کی ٹیم کے ٹرائلز جاری

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 جنوری۔2016ء)پاکستان سپر لیگ کے لیے پشاور کی ٹیم کے ٹرائلز جاری ہیں اس سلسلے میں زلمی فاوٴنڈیشن نے ٹیلنٹ ہنٹ میں ایک گوہرنایاب ڈھونڈ نکالاہے۔15سالہ بلال نے سب کو اپنی تیز رفتار باوٴلنگ سے حیران کردیا۔اس نے اپنی صلاحیت سے سلیکشن بھی ممکنہ طور پر یقینی بنالی ہے۔ محمد بلال نامی اس کھلاڑی نے کرکٹ کی دنیا میں تہلکہ مچانے کا عندیہ بھی دے دیا ہے۔ محمد بلال نے کہاہے کہ کھلاڑی خبردار ہوجائے کیوں کہ میں آنے والا ہوں۔

12/01/2016 - 11:53:28 :وقت اشاعت