پشاور،سرکاری ملازمین کو رہائشی سہولیات کیساتھ سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 19:06:11 وقت اشاعت: 11/01/2016 - 19:06:11 وقت اشاعت: 11/01/2016 - 19:04:49 وقت اشاعت: 11/01/2016 - 18:22:45 وقت اشاعت: 11/01/2016 - 18:21:22 وقت اشاعت: 11/01/2016 - 18:21:22 وقت اشاعت: 11/01/2016 - 18:19:50 وقت اشاعت: 11/01/2016 - 18:19:50 وقت اشاعت: 11/01/2016 - 18:17:00 وقت اشاعت: 11/01/2016 - 18:15:00 وقت اشاعت: 11/01/2016 - 18:15:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور،سرکاری ملازمین کو رہائشی سہولیات کیساتھ سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کی آمدن متوقع ہے اکبر ایوب خان

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 جنوری۔2016ء)خیبر پختونخوا کے مشیر برائے مواصلات و تعمیرات اکبر ایوب خان نے انکشاف کیا ہے کہ نشتر آباد ہائی رائز فلیٹس رہائشی منصوبے کی تعمیر سے جہاں سرکاری ملازمین کے رہائشی مسائل حل ہوں گے وہاں پشاور کے عوام کو شہر کی پرائم لوکیشن پر بین الاقوامی معیار کی تفریحی سہولیات کے ساتھ ساتھ بھرپور کاروباری مواقع بھی میسر آ سکیں گے جس سے سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کی آمدن بھی متوقع ہے ۔

یہ بات انہوں نے پیر کے روز سی اینڈڈبلیو سیکرٹریٹ پشاور میں نشتر آباد ہائی رائز فلیٹس منصوبے سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر سیکرٹری سی ا ینڈڈبلیو انجینئر آصف خان،چیف انجینئر سنٹرل فضل کبیر خان،ڈپٹی سیکرٹری نواز خان،سپرنٹنڈنگ انجینئر پراونشل بلڈنگ غفور خٹک اور ایسوسی ایٹیڈ انجینئرنگ کنسلٹنٹ کے چیف آرکیٹیکٹ اشفاق احمدچوہدری کے علاوہ محکمہ کے دیگر اعلیٰ افسران بھی اجلاس میں شریک تھے۔

ایسوسی ایٹیڈ انجینئرکنسلٹنٹ کے چیف آرکیٹیکٹ نے اجلاس کے شرکاء کونشتر آباد ہائی رائز فلیٹس سے متعلق

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/01/2016 - 18:21:22 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان