صوبائی حکومت صوبے کے پسماندہ علاقوں کو ترجیحی بنیادوں پر ترقی دے رہی ہے، محمود خان
پیر 11 جنوری 2016 17:04
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جنوری۔2016ء)خیبرپختونخوا کے وزیر محمود خان نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت کی عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کے ساتھ ساتھ پسماندہ علاقوں کوترجیحی بنیادوں پرترقی دینا اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے حصول کے لئے صوبے کے کونے کونے میں ترقیاتی منصوبوں کومکمل کئے جائیں گے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے پیر کے روز اپنے دفتر سول سیکرٹریٹ پشاور میں حلقہ پی کے 84 مٹہ سوات سے تعلق رکھنے والے ایک وفد سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
وفد کی قیادت نائب ناظم محمد حکیم خان نے کی۔وفد نے صوبائی وزیر کو علاقے کے لوگوں کو درپیش مسائل ومشکلات کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا۔صوبائی وزیر نے وفد کو یقین دلایا کہ ان کو درپیش مشکلات کا فوری ازالہ کرنے کے لئے عملی اقدامات اٹھائیں گے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے صوبے میں صحت اور تعلیم کے شعبوں کے فروغ اورتعلیم یافتہ نوجوانوں کو روزگارکے مواقع فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔
انہو ں نے وفد سے کہا کہ صوبائی حکومت کی جانب سے شروع کی گئی ترقیاتی منصوبوں پرکڑی نظر رکھیں ۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں نظر انداز کیئے گئے علاقوں کوترقیافتہ علاقوں کے برابر لانے کئے لئے بھر پورکوششیں کی جارہی ہے تاکہ ان علاقوں میں بسنے والے لوگوں کو زندگی کے تمام بنیادی آسائشیں فراہم ہوسکیں۔انہو ں نے کہا کہ صوبائی حقوق کے حصول پرکسی قسم کے سودا بازی نہیں کریں گے بلکہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پر ویز خٹک کے قیادت میں صوبائی حقوق کی حصول کئے لئے بھر پور کوششیں کریں گے۔وفد نے مسائل کے حل میں گہری دلچسپی لینے پر صوبائی وزیر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے جانب سے مکمل تعاون کا یقین دلایا ۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبرپختونخوا میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں ضلع خیبر کے بعد ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون ..
دہشتگردی اکیلے خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف
کالجوں کے داخلہ فیس میں 10 فیصد کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مشیرخزانہ
میڈیا کا کردار کسی بھی جمہوری ریاست میں بہت اہم ہے ، صحافت اگر مثبت طریقے سے فعال ہو تو اس سے ایک مثالی ..
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کی اہلیہ، بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے ..
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
Yدلہ زاک روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
wچھوٹے تاجر بھی سٹاک ایکسچینج کا حصہ بن جائیں ‘ سلمان الٰہی
ؒوزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امینخان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
iشہید کسٹم افسران و اہلکاروں کے ایصال ثواب کیلئے دعا
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت