ورلڈ ٹی ٹونٹی ٹرافی کی تقریب ، 2009ء ایونٹ کے فاتح کپتان یونس خان نظر انداز
اتوار 10 جنوری 2016 21:09
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10جنوری۔2016ء)ورلڈ ٹی ٹونٹی 2009 کی فاتح ٹیم کے کپتان یونس خان کو ورلڈ ٹی20 کی ٹرافی کے دورہ پاکستان میں نظر انداز کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
یونس خان کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے 2009 میں انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ ٹی 20 میں کامیابی حا صل کر کے تاریخ رقم کی ہے لیکن بھارت میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹونٹی 2016 کی ٹرافی پاکستان کے دورے پر ہے اور (کل)پیر کو آرمی پبلک اسکول پشاور جائے گی جہاں ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی موجود ہوں گے،لیکن پاکستان کو ٹی20ورلڈ کپ جتوانے والے یونس خان نظر انداز ہیں۔
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی واحد کامیاب ٹیم کے کپتان یونس خان کو پی سی بی کی جانب سے نظر انداز کیئیجانے پرکرکٹ کے حلقوں میں حیرانگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔ اگر پی سی بی کا یہ کہنا مان بھی لیا جائے کہ یونس خان ون ڈے کپ میں مصروف ہیں تو حقیقت کچھ اس طرح ہے کہ یونس خان کی ٹیم کا 12 جنوری کو میچ اسلام آباد میں ہے اور جس روز ٹرافی کی تقریب ہے وہ ون ڈے ٹورنامنٹ کا ریسٹ ڈے ہے۔ اگر پی سی بی عزت افزائی کرنا چاہتا تو سابق کپتان یونس خان کو اسلام آباد سے پشاور لانا کوئی ناممکن کام نہیں تھا۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
باڑہ، شلوبر شین ڈھنڈ میں کمرہ منہدم ہونے سے 2 افراد شدید زخمی
خیبر، جمرود پولیس کی کارروائی، پیدل ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ، ملزم سے 2 کلوگرام ہیروئن ..
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
نادرن بائی پاس کی جلد تکمیل کو یقینی بنایا جائے، کمشنر پشاور
حفاظتی ٹیکوں کاعالمی دن کےموقع پرنوشہرہ جلوزئی بی ایچ یو میں آگاہی واک کا اہتمام
گورنر خیبرپختونخوا سے چئیر مین پبلک سروس کمیشن کی ملاقات،کمیشن کی سالانہ رپورٹ پیش کی
پشاور،چوری شدہ مال برآمدگی کے بعد مالکان کو دینے کے متعلق تقریب
پشاورکے بعض فیڈروں پرمرمت کی وجہ سےبجلی بند رہے گی، ترجمان پیسکو
مردان پولیس کارروائی، 2 منشیات فروش گرفتار
پشاور، ضلعی انتظامیہ کی کارروائی،گراں فروشی وکم وزن روٹی فروخت کرنے پر متعدد دکاندار گرفتار
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مردان کی زیرصدارت سٹیرنگ کمیٹی کااجلاس
مردان میں 2موٹرسائیکلوں کےدرمیان تصادم سے خاتون سمیت 4 افراد زخمی
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار